بورڈآف ڈائریکٹرز

کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں کا باریک بینی سے جائزہ لینا، انتظامی امور بہتر بنانا اور ایسا نظام کار وضع کرنا جس سے شیئرہولڈرز کی ویلیو کا تحفظ کیا جائے بورڈ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ مختصر یہ کہ بورڈ کارپوریٹ لائحہ عمل ترتیب دیتا ہے اور کمپنی کے تجارتی مقاصد کا تعین کرتا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کمپنی کے مالیاتی اسٹیٹمنٹس کی منظوری دیتا ہے اور کارپوریٹ پلانز اور مقاصد کے مطابق اس کی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیتا ہے۔ بورڈ انتہائی سختی سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے کوڈ آف کارپوریٹ گورننس پر عملدرآمد کرتا ہے۔ اس کوڈ کو کمپنی کی پالیسی سازی اور اس کے بنیادی اصولوں کا محور کہا جاسکتا ہے۔



برائے مہربانی براؤزر کی کوکیز کو خارج کر دیں اگر متعلقہ صفحے کو ظاہر نہیں کرتا