تصوراتی خاکہ

Vision Statement

 

ڈائنیا پاکستان اپنے بنیادی اور مختلف نوعیت کے بزنس میں مارکیٹ لیڈر کی حیثیت کا حامل ادارہ ہے اور اپنے صارفین کو مارکیٹ کے جدید انداز، پروڈکٹ کی رینج ٹیکنالوجی اور انسانی سرمائے کے زریعے مسابقتی نرخوں پر معیاری مصنوعات کی فراہمی پر خوشی محسوس کرتا ہے اور اس کے ساتھ اسٹیک ہولڈرز کیلئے بھاری منافع کو بھی یقینی بنا رہا ہے۔

 

 اغراض و مقاصد

Mission Statement

 

 

 

فارمل ڈی ہائیڈ وڈ بیسڈ پینل انڈسٹری کیلئے ریزنز مولڈینگ کمپاوئنڈز کی زیادہ سے زیادہ پیداوار اور فروخت کے ساتھ صارفین کا مکمل اطمینان۔